چونسٹھ کھمبا
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - چونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گز کے چونسٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - چونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گز کے چونسٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں۔